این باغ ۱۰هکتار مساحت دارد و در خیابان کوهسنگی شهر مشهد واقع شده است. این باغ که از موقوفات آستان قدس رضوی میباشد با توجه به حاصل خیز بودن خاک آن همواره دارای محصولات باغی متنوع است. هرساله در فصل بهار با رویش شکوفههای درختان میوه در این باغ رایحه خوش و عطری خاص فضای این منطقه را معطر میسازد. شایان ذکر است در باغ الندشت نمونهای از درختان گلابی، سیب و شلیل و چندمحصول باغی دیگر میوه دهی میکند که شکوفه این درختان در فصل بهار جلوه خاصی را برای ساکنین و رهگذران از این مکان بوجود میآورد. گوشهای از زیبایی این شکوفههای بهاری در این گزارش تصویری به نمایش گذاشته شده است
باغ الندشت یکی از باغات اداره باغات آستان قدس رضوی میباشد که زیر مجموعه سازمان اقتصادی آستان قدس رضوی اداره میشود.
زبان اردو
ضروری وضاحت: باغ الندشت آستان قدس رضوی کے ادارۂ باغات کے تحت باغوں میں سے ایک باغ ہے جسے آستان قدس رضوی کی اقتصادی آرگنائزیشن کے تحت کنٹرول کیا جاتا ہے۔ اس باغ کا رقبہ ۱۰ ہیکٹر ہے اور یہ شہر مشہد مقدس کے خیابان کوہسنگی پر واقع ہے۔
یہ باغ آستان قدس رضوی کی موقوفات میں سے ہے اور اس کی مٹی کے زرخیر ہونے کے پیش نظر ہمیشہ یہاں انواع و اقسام کی پروڈکٹس رہی ہیں۔ ہر سال موسم بہار کی آمد اور پھلوں کے درختوں پر پھولوں کے شکوفے کھلنے سے اس باغ میں خاص خوشبو پورے علاقے کو معطر کردیتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ باغ الندشت میں ناشپاتی،سیب ، آڑو اور کچھ دوسرے پھلوں کے درخت ہیں جو موسم بہار میں علاقے کے رہاشی لوگوں اور گذرنے والے مسافروں کے لیے دلکش منظر ایجاد کرتے ہیں۔
اس بہاری منظر کے بعض پہلوؤں کو اس تصویری رپورٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
پاسخ دهید